مشام جاں میں ہو یوں مشکبار مرضیٔ یار

December 10, 2017 11 مناظر الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍دسمبر1996ء کا پرچہ ’’سالانہ نمبر‘‘کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ کی زینت محترم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم کا آخری بند ملاحظہ فرمائیں:

مشام جاں میں ہو یوں مشکبار مرضیٔ یار
دل و دماغ میں سودائے رنگ و بو نہ رہے
دل حزیں میں بس ایک تیری آرزو کے سوا
یہ آرزو ہے کہ اب کوئی آرزو نہ رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *