Wednesday, 26th August, 2026
»»
خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

محترم رانا بخش نون صاحب

December 5, 2017 4 مناظر الفضل ڈائجسٹ

محترم رانا فیض بخش نون صاحب نے 5؍ ستمبر 1931ء کو بیعت کی سعادت پائی اور پھر تبلیغ میں ایسے منہمک ہوئے کہ کئی علاقوں میں احمدیت کا پودا لگایا اور سینکڑوں افراد آپ کے ذریعہ احمدی ہوئے۔ خدمت خلق کے میدان میں بھی آپ بہت معروف تھے چنانچہ اپنوں کے علاوہ مخالفین نے بھی آپ سے بہت فیض اُٹھایا۔ خدا کی راہ میں اپنی جیب سے فراخ دلی سے خرچ کیا کرتے۔ مستجاب الدعوات اور صاحب رؤیا وکشوف تھے۔ آپ کا ذکرخیر مکرم ریاض نون صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’ الفضل ‘‘ ربوہ 27؍اگست 1996ء میں شائع ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *