Wednesday, 26th August, 2026
»»
خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

چند مجاہدینِ احمدیت کی قربانیاں

December 5, 2017 5 مناظر الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اگست 1995ء میں امریکہ کے مجاہدِ احمدیت حضرت صوفی مطیع الرحمٰن صاحب کا ذکرِ خیر کرتے ہوئے مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب لکھتے ہیں کہ حضرت صوفی صاحب کو مسلسل 12 سال تک امریکہ میں خدمت دین کی توفیق ملی اور جب وہ واپس تشریف لائے تو اپنے اس بیٹے کو جسے وہ 12 سال کی عمر کا چھوڑ کر گئے تھے ، پہچان نہ سکے۔ کچھ اسی طرح کی کیفیت حضرت حکیم فضل الرحمٰن صاحب کی بھی تھی جنہیں افریقہ میں 15 سال تک خدمت کی سعادت عطا ہوئی اور محترم مولوی غلام حسین ایاز صاحب کی بھی یہی کیفیت تھی جو سنگاپورسے سولہ سترہ سال بعد تشریف لائے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *