Monday, 17th August, 2026
»»
خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍جون 2026ء الفضل ڈائجسٹ ایمان میں تازگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍جون 2026ء الفضل ڈائجسٹ ایمان میں تازگی
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

کرمِ خاکی ہوں میرے پیارے

December 2, 2017 2 مناظر الفضل ڈائجسٹ

کرمِ خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے اس شعر پر اعتراض کے ردّ میں محترم حسن محمد خان عارف صاحب مدیراعلیٰ احمدیہ گزٹ کینیڈا نے زبور باب 22 آیت 6 کا حوالہ ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا میں پیش کیا ہے جس میں حضرت داؤدعلیہ السلام فرماتے ہیں:
’’پر میں تو ایک کیڑا ہوں، انسان نہیں۔ آدمیوں کی انگشت نما ہوں اور لوگوں میں حقیر ہوں‘‘۔

2 responses to “کرمِ خاکی ہوں میرے پیارے”

  1. زبور کا تحریف شدہ ہونا مسلم ہے قرآن کی رو سے۔
    تو کیا براہین احمدیہ بھی تحریف شدہ ہے؟

    • قرآن کریم کے علاوہ تمام الہامی کتب اس وقت تحریف شدہ حالت میں ہی مہیا ہیں۔ براہین احمدیہ اگرچہ الہامی کتاب نہیں ہے لیکن حضورعلیہ السلام کی کسی کتاب میں تحریف نہیں کی جاتی۔ اگر سہوکتابت کی درستی مقصود ہو تو بھی نوٹ دیا جاتا ہے۔ آپ کو براہ راست بھی کسی قدر تفصیلی جواب ارسال ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *