ہر دل دلِ حزیں ہے ہر آنکھ اشکبار – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم احمد منیب صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

ہر دل دلِ حزیں ہے ہر آنکھ اشکبار
یا ربّ! آسمان سے کوئی سکوں اُتار
گویا تری جدائی میں ہر چیز سوگوار
حد درجہ اس بہار میں جلتے ہوئے چنار
جیسے کہ آفتاب کوئی ڈھل گیا منیبؔ
جیسے کہ کوئی خواب ہو قوس قزح کے پار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں