منزل بہ منزل آگے بڑھاتے چلو قدم

December 10, 2017 • 36 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

’’راہ سلوک‘‘ کے زیر عنوان مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کا ایک قطعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍نومبر 1995ء کی اشاعت سے پیش ہے:

منزل بہ منزل آگے بڑھاتے چلو قدم
اس رہ کی لیکن آخری منزل کوئی نہیں
جذب سلوک اوّل و آخر تمام عشق
یہ بحر موج ، موج ہے ساحل کوئی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *