Monday, 17th August, 2026
»»
خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍جون 2026ء الفضل ڈائجسٹ ایمان میں تازگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍جون 2026ء الفضل ڈائجسٹ ایمان میں تازگی
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

’’بخارِ دل‘‘ کا تعارف

December 8, 2017 2 مناظر الفضل ڈائجسٹ
حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ

حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ جماعت میں ایک ممتاز مقام کے حامل ہیں۔

سلیم شاہجہانپوری صاحب

آپؓ کا تعلق حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے صھری خاندان سے ہے۔ آپ بہت نیک اور خدا رسیدہ انسان تھے اور نہ صرف حاذق طبیب اور ماہر سرجن تھے بلکہ بلند پایہ انشاء پرداز، فصیح البیان مقرر، مایہ ناز ادیب اور قادر الکلام شاعر بھی تھے۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 1995ء میں آپؓ کے مجموعہ کلام ’’بخار دل‘‘ پر مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کا ناقدانہ تبصرہ شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *