خلافت رسالت کی پیاری نشانی – نظم

August 20, 2019 • 21 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 29؍دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم اے۔ حقؔ صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں:

خلافت رسالت کی پیاری نشانی
خلافت خدا کی بڑی مہربانی
اسی سے سبق مل رہا ہے وفا کا
اسی سے اماں کی جہاں میں روانی
تریاق ہے زہر قاتل کا یہ ہی
خلافت سے روحوں کی قائم جوانی
خلافت ہے برسات رحم و کرم کی
ہے تقویٰ کا برسے اسی سے ہی پانی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *