ڈاکٹر محمودالحسن صاحب

December 10, 2017 • 31 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

مکرم ڈاکٹر محمود الحسن صاحب کی ایک خوبصورت نظم سے دو بند ملاحظہ فرمائیں جو روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اپریل 1995ء کی زینت ہے:

عشق الفاظ کا محتاج نہیں
عاشقی رخ سے عیاں ہوتی ہے
عشق کا ربط ہے خاموشی سے
اور ہوس چرب زباں ہوتی ہے
جان دیتے ہیں جو رہ حق میں
زندگی کا وقار ہیں وہ لوگ
غیر فانی ہے زندگی ان کی
جاودانی بہار ہیں وہ لوگ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *