ہر لمحہ نظر میں ہیں بدلتے ہوئے حالات

December 10, 2017 7 مناظر الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍دسمبر1996ء کا پرچہ ’’سالانہ نمبر‘‘کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ کی زینت محترم ثاقب زیروی صاحب کی ایک نظم سے دو اشعار ہدیۂ قارئین ہیں:

جناب ثاقب زیروی صاحب

ہر لمحہ نظر میں ہیں بدلتے ہوئے حالات
اے دوست بہت دُور نہیں روزِ مکافات
دنیا سے گلہ مندی کی عادت نہیں ہم کو
لاتے نہیں ہونٹوں پہ کبھی حرفِ شکایات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *