درویش صحابہ کرام: حضرت خواجہ محمد اسماعیل صاحب ؓ
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔
حضرت خواجہ محمد اسماعیل صاحبؓ ولد خواجہ غلام رسول صاحب امرتسری کی بیعت 1904ء کی ہے۔ آپؓ کچھ عرصہ کے بعد قادیان سے بعض مجبوریوں کی بِنا پر پاکستان چلے گئے اور وہیں آپؓ کی وفات ہوئی۔