شہید کے معنی

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 15مئی 2020ء)

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا درج ذیل ارشاد شامل اشاعت ہے:
’’شہید کے معنی یہ ہیں کہ اس مقام پر اللہ تعالیٰ ایک خاص قسم کی استقامت مومن کو عطا کرتا ہے۔ وہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہر مصیبت اور تکلیف کو ایک لذّت کے ساتھ برداشت کرنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے۔ پس

اِہْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ۔ صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْہِمْ

میں

مُنْعَم عَلَیْہ

گروہ میں سے شہیدوں کا گروہ بھی ہے اور اس سے یہی مراد ہے کہ استقامت عطا ہو، جو جان تک دینے میں بھی قدم کو ہلنے نہ دے۔‘‘
(ملفوظات جلد اول صفحہ518)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں