ہم کو مٹانا بس میں تمہارے رہا نہیں – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2021ء)

مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں شامل جناب ناصر راجپوت صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

ہم کو مٹانا بس میں تمہارے رہا نہیں
مقتل حیاتِ عشق ہے مرگِ وفا نہیں
جو رائیگاں گیا ہو کبھی بزمِ یار میں
وہ اشک اپنی آنکھ سے اب تک گرا نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں