اِک خواب ہے دنیا کہ عدم جس کی ہے تعبیر – قطعہ

July 2, 2019 • 33 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ستمبر 2007ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا یہ قطعہ شامل اشاعت ہے:

اِک خواب ہے دنیا کہ عدم جس کی ہے تعبیر
اور موت کا لقمہ ہیں سبھی طفل و جواں پیر
انسانوں سے پُر رُوئے زمیں ، زیر زمیں ہے
دونوں طرف اس خاک کے ورقے پہ ہے تصویر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *