آگ برساتی ہوئی اس دھوپ میں

December 10, 2017 • 41 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اپریل1995ء میں شائع شدہ مکرم آصف محمود باسط صاحب کی نظم کے دو اشعار ملاحظہ فرمائیے:

آگ برساتی ہوئی اس دھوپ میں
اک تمہاری ذات کا سایہ بہت
اک بہاروں تک نہیں محدود تھا
تو تو ہر موسم میں یاد آیا بہت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *