Friday, 16th October, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 04؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ28؍اگست 2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 04؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ28؍اگست 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

ایک عزیز کی وفات پر — نظم

August 2, 2026 • 133 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن، 3؍اگست 2026ء)

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2014ء میں مکرم صادق باجوہ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے جو انہوں نے اپنے ایک جواں سال عزیز عبدالسلام بھٹی صاحب کی وفات پر کہا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے:

بےیقینی کی خبر سننے میں آئی ہے ابھی
سوچتے حیرت سے ہیں ، ہوتا نہیں ایسا کبھی
وسوسے اتنے تھے دل میں کچھ یقیں آتا نہ تھا
خوف لیکن تھا مسلّط دل سے جو جاتا نہ تھا
اِک جواں سالہ کی میت رونقِ بَر دوش ہے
امتحاں آیا ہے کیسا ، اس کی کس کو ہوش ہے
درد میں ڈوبی ہوئی خاموشیوں کے درمیاں
رنج و غم سَوزِ نہاں کی اِک رقم ہے داستاں
ظاہری اسباب پر کیونکر کریں کچھ اعتبار
تیری حکمت تُو ہی جانے کون ہوگا رازدار
موت بَرحق ہے یہی جاری ہے اِک رسمِ قدیم
ہے دعا مسکن بنے فردوس میں دارُالنعیم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *