Sunday, 18th October, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ سیرت النبی ﷺ (صداقت و امانت) الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 04؍ستمبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ سیرت النبی ﷺ (صداقت و امانت) الفضل ڈائجسٹ آنحضور ﷺ کی طہارت و پاکیزگی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11؍ستمبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 04؍ستمبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

اے وطن جب بھی تجھے میری ضرورت ہوگی … نظم

March 22, 2025 • 69 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍مارچ، یوم پاکستان 2025ء)

ثاقب زیروی صاحب

روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 13؍اگست 2014ء کی زینت محترم ثاقب زیروی صاحب کی اپنے پاک وطن کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم میں سے انتخاب پیش ہے:

اے وطن جب بھی تجھے میری ضرورت ہوگی
میری ہر سانس تحفّظ کی ضمانت ہوگی
مَیں کہ اِک راندۂ درگاہ ترا ٹھہرا ہوں
دیکھنا مجھ سے ہی اِک دن تری زینت ہوگی

قائداعظم محمدعلی جناحؒ

جاگزیں قائداعظم کے ارادوں میں جو تھی
تیری عظمت کی ضمانت وہی قوّت ہوگی
اب حقائق بھی بدلنے لگے یارانِ وطن
اِس سے بڑھ کر کہاں توہینِ صداقت ہوگی
ذکرِ محبوب پہ کٹتی ہے زباں دیکھیے تو
یہ نہ سوچا تھا کہ اِک روز یہ صورت ہوگی
جہاں مذہب ہو ریاکاری ، عقیدہ ہو فریب
کیسے کہہ دوں کہ وہاں بارشِ رحمت ہوگی
اُس سے بڑھ کر ہے بھلا کون علیم اور خبیر
’’مَیں اگر عرض کروں گا تو شکایت ہوگی‘‘

2 responses to “اے وطن جب بھی تجھے میری ضرورت ہوگی … نظم”

  1. یوم پاکستان کے حوالے سے دونوں مضامین اور نظم کا انتخاب بہت عمدہ ہے۔ دراصل ہر چیز بر موقع و بر محل ہی اچھی لگتی ہے اور مفید ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *