بہت بڑا ہے تمہارا مقام درویشو! – نظم

June 26, 2019 4 مناظر الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2007ء میں مکرم ظفر محمد ظفر صاحب کی قادیان کے درویشوں کے نام ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ذیل میں پیش ہے:

محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب

بہت بڑا ہے تمہارا مقام درویشو!
کرو قبول ہمارا سلام درویشو
نہ پی سکے جسے دنیا کے زور و زر والے
پیا ہے فقر کا تم نے وہ جام درویشو
ہے بادشاہی سے افضل تمہاری درویشی
رہے گا زندہ ہمیشہ یہ نام درویشو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *