حسین دَور ہے یہ دَور ہے خلافت کا – نظم

August 21, 2019 • 22 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 26؍ مئی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر سید صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں:

حسین دَور ہے یہ دَور ہے خلافت کا
چراغ لے کے چلے ہم تری اطاعت کا
کسی بھی بادِ مخالف کا خوف ہم کو نہیں
ہماری پُشت پہ ہے ہاتھ اک امامت کا
وہی بہار ہے ہر ایک آشیانے کی
وہی مدار ہے ہر ایک دل کی چاہت کا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *