خدا خلیفہ جسے بناتا ہے – نظم

August 20, 2019 • 27 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 8؍دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں:

خدا خلیفہ جسے بناتا ہے
اس کو حکمت وہ خود سکھاتا ہے
اس کی باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
اس کا خطبہ دلوں کو بھاتا ہے
نُور مولیٰ سے اُس کا چہرہ بھی
جب بھی دیکھو وہ جگمگاتا ہے
وہ دعاؤں کا اِک خزانہ ہے
جس سے مومن بھی فیض پاتا ہے

خواجہ عبدالمومن صاحب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *