خلافت سے ہماری زندگی ہے – نظم

July 20, 2019 • 32 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

جماعت احمدیہ جرمنی کے خلافت سووینئر میں شامل مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

خلافت سے ہماری زندگی ہے
خلافت سے ہی شانِ احمدی ہے
خدا کی ذات کی زندہ گواہی
اسی کے فیض سے ہم کو ملی ہے
غم و آلام کا اکسیر مرہم
ہر اِک بگڑی ہوئی اس سے بنی ہے
مخالف جو بھی کرنا چاہے کرلے
ہزیمت اس کی قسمت میں لکھی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *