خلافت کا دیکھو عجب معجزہ ہے – نظم

August 15, 2019 • 19 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اگست 2008ء میں مکرم سید طاہر احمد زاہد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے:

خلافت کا دیکھو عجب معجزہ ہے
وہ بندہ ہے اس میں خدا بولتا ہے
جو دیکھیں تو ملتی ہے آنکھوں کو ٹھنڈک
وہ بولے تو کانوں میں رس گھولتا ہے
خلافت وہ امید کی روشنی ہے
اندھیروں میں جس نے اُجالا کیا ہے
خلافت ہی وہ نور انسانیت ہے
کہ جینے کا جس نے سلیقہ دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *