رسالہ ’’النصرت‘‘ کا صد سالہ خلافت نمبر

July 3, 2019 • 32 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے رسالہ ’’النصرت‘‘ کا صدسالہ خلافت جوبلی کے حوالہ سے شائع ہونے والا خصوصی نمبر A4 سائز کے ڈیڑھ سو صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں 60 صفحات اردو میں اور باقی انگریزی زبان میں ہیں۔ اس خصوصی شمارہ میں خلافت کے حوالہ سے مختلف زاویوں سے تحریر کردہ مضامین اور چند نظموں کے علاوہ متعدد تاریخی تصاویر بھی شامل اشاعت ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *