سہ ماہی ’’زینب‘‘ کا خلافت نمبر

لجنہ اماء اللہ ناروے کے سہ ماہی رسالہ ’’زینب‘‘ کا اپریل تا جون 2008ء کا شمارہ خلافت نمبر کے طور پر شائع ہوا ہے۔ A4 سائز کے 60 صفحات پر مشتمل اس رسالہ کا دو تہائی حصہ اردو اور باقی نارویجئن زبان پر مشتمل ہے۔ اردو حصہ کے تقریباً تمام مضامین حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرۃ اور سوانح کے حوالہ سے مرتب کئے گئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں