صداقت کا پرچم اڑاتا ہوا چل – نظم

July 25, 2019 • 16 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مارچ 2008 ء میں مکرم فیض چنگوی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

صداقت کا پرچم اڑاتا ہوا چل
محبت کا ڈنکا بجاتا ہوا چل
خیالات روشن مقدس ارادے
توکّل کی دولت لٹاتا ہوا چل
زمانے کے جور و ستم سے نہ گھبرا
زمانے کا ہر غم اٹھاتا ہوا چل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *