اس نگاہ ناز کا جس طرف گزر ہوا

December 10, 2017 • 35 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جون 1995ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم کے دو اشعار پیش ہیں:

اس نگاہ ناز کا جس طرف گزر ہوا
سنگ رہگذار بھی رشک صد گہر ہوا
جان دے کے بھی اگر ہم نے پا لیا انہیں
معرکہ حیات کا جان لیں گے سر ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *