کیا کہا ناصح! مجھے تابِ شکیبائی نہیں

December 10, 2017 • 34 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍ستمبر1995ء کی زینت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کے کلام می. سے دو منتخب اشعار ملاحظہ فرمائیں:

کیا کہا ناصح! مجھے تابِ شکیبائی نہیں
کیا تجھے اندازہ آشوبِ تنہائی نہیں
تھا کوئی دن جو تمہارے ذکر سے خالی رہا
یا تمہاری یاد نے جو رات مہکائی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *