Monday, 24th August, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء الفضل ڈائجسٹ آنحضرتﷺ کی غیرمسلموں سے حسین معاشرت دیگر جرائد دریچۂ راہنمائی خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 31؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

قرآن تیرا رہبر ، چاہت کا یہ نشاں ہو … نظم

July 3, 2023 12 مناظر الفضل ڈائجسٹ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍ جولائی 2023ء)

روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ ۹؍دسمبر۲۰۱۳ء میں شاملِ اشاعت مکرم طاہر احمد محمود صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

قرآن تیرا رہبر ، چاہت کا یہ نشاں ہو
چمکے حسین تارا ، روشن ترا جہاں ہو
قرآن پڑھ کے آیا گوشہ مرے جگر کا
قرآن جب پڑھے تو دل میرا شادماں ہو
ہر دم یہی صحیفہ تم حرزِ جاں بنانا
اس ورد سے معطّر اور تر تیری زباں ہو
رحمت کا اِک نشاں ہے یہ سایۂ خلافت
سر پر ترے ہمیشہ یہ مثلِ سائباں ہو
سایہ فگن فرشتے رحمت لیے ہوئے ہوں
اور سایۂ خلافت ہر دَم ہی پُرفشاں ہو
پیارے ہوں جان و دل سے دونوں انعام تجھ کو
لازم ہو یہ خلافت ملزوم یہ قرآں ہو
جس سے ہے ساری برکت نام اس کا ہے محمدؐ
لاکھوں درود اُس پر قربان اس پہ جاں ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *