اگرچہ جان سے جاتے رہے ہم

December 10, 2017 • 31 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 1995ء کی زینت مکرم ڈاکٹر محمود الحسن صاحب کی ایک نظم سے دو اشعار ہدیہ قارئین ہیں:

اگرچہ جان سے جاتے رہے ہم
مگر اوروں کے کام آتے رہے ہم
یہ کیسا عشق فرماتے رہے ہم
دلِ ناداں کو تڑپاتے رہے ہم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *