کروں کیا بیاں مَیں ثنائے خلافت – نظم

July 20, 2019 • 22 مناظر • الفضل ڈائجسٹ

جماعت احمدیہ جرمنی کے خلافت سووینئر میں شامل مکرم ڈاکٹر وسیم احمد طاہر صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

کروں کیا بیاں مَیں ثنائے خلافت
کہ خود مدح خواں ہے خدائے خلافت
مسلماں اکٹھے ہوں اِک ہاتھ پر پھر
یہ ممکن نہیں ہے سوائے خلافت
بظاہر خلافت سے ہیں جو گریزاں
ہے اُن کی بھی خواہش کہ آئے خلافت
دعائیں ہمیشہ رہیں اپنی جاری
برائے خلیفہ برائے خلافت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *