باصلاحیت مگر ذہنی کشمکش کے شکار افراد
(عمرہارون)
*میں کیا کروں میرا ذہن بہت ساری چیزوں کی وجہ سے کشمکش میں ہے*
— WILD OAT
وائلڈ اوٹ (Wild Oat) ان افراد کے لیے ہے جنہیں زندگی میں کیا کرنا ہے، اس کا واضح علم نہیں ہوتا۔ وہ باصلاحیت ہوتے ہیں، ان میں کچھ بننے کی شدید خواہش ہوتی ہے، لیکن انہیں اپنی منزل یا راہ کا علم نہیں ہوتا۔
ان کا دماغ مختلف آپشنز کے بارے میں سوچتا رہتا ہے، کئی راستے نظر آتے ہیں، لیکن وہ کسی ایک فیصلہ کن راستے پر چل نہیں پاتے۔ یہی ذہنی کشمکش، الجھن اور بے چینی پیدا کرتی ہے۔
علامات:
= خود سے بیزاری
= کچھ نیا کرنے کا شوق ختم ہو جانا یا بہت جلدی بیزار ہو جانا
= ایک کام کو مستقل مزاجی سے نہ کر پانا اور بار بار کام کو بدلنا
= زندگی کی سمت کا علم نہ ہو پانا
= “کچھ کرنا ہے” کا احساس مگر کیا، یہ نہ جان پانا
= اندرونی الجھن اور فیصلہ نہ کر پانے کی کیفیت
= بہت سے راستے نظر آتے ہیں مگر کوئی واضح نہیں۔اس سے مراد یہ ہے کہ انسان کا ویژن اور سوچ صاف نہیں ہے اس کو معلوم نہیں ہے کہ اس نے کیا کرنا ہے جس وجہ سے اس کو راستوں کے تعین کرنے میں مشکل پیش اتی ہے۔
= وقت اور توانائی ضائع ہوتی محسوس ہوتی ہے
مثبت اثر:
وائلڈ اوٹ لینے سے شخص کو اپنے اندر کی آواز سننے اور اپنی صلاحیتوں کو صحیح سمت میں استعمال کرنے کا موقع ملتا ہے۔
نوٹ: ہومیوپیتھی دواؤں کی پوٹینسی ہر کیس کے لحاظ سے مختلف ہوسکتی ہے۔ اس حوالے سے مزید معلومات کے لئے آپ اپنے علاقہ کے کسی ہومیوپیتھ سے رابطہ کریں یا ہمیں میسیج کرکے مضمون نگار کا فون نمبر بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
دوائی کے ساتھ ساتھ انسان کو ایک دفعہ ڈاکٹر کو بھی دکھانا چاہیے اور دوسری بات یہ ہے کہ اس کی تھیراپ بھی ہوتی ہے کام در پہ وہ بھی کروانی چاہیے تاکہ وہ اپنے ایکسپریشن جو ہیں وہ ظاہر کر سکیں اور جو کچھ اس کو دل میں ہے وہ باہر ا سکے ہیں کہ جو