غصہ اور مینوپاز

(عمر ہارون)
*مینوپاز کی وہ تکلیف جو ہر شوہر کو سننی چاہیے*

•جب ایک عورت مینوپاز کے دوران غصے کا اظہار کرتی ہے تو اکثر اس کے گھر والے یا دوست اسے بلاوجہ کا غصہ سمجھتے ہیں، حالانکہ:

•اس غصے کے پیچھے صرف ہارمونی تبدیلیاں نہیں ہوتیں۔

•یہ غصہ ماضی کے دکھوں، محرومیوں، بے وفائی، یا ناانصافیوں کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔

•اکثر عورتیں بچپن، جوانی یا شادی کے بعد کی تکلیف دہ باتوں کو چھپا لیتی ہیں۔

•اندر کا درد، اداسی، احساسِ محرومی اور ناقدری کے جذبات دل میں دبے رہتے ہیں۔

•وہ یہ بھی نہیں جانتیں کہ آخر غصہ کیوں آ رہا ہے —
•بس دل بوجھل، دماغ تھکا ہوا اور اعصاب کمزور ہوتے جاتے ہیں۔

•جب وہ اپنا دکھ بیان کرتی ہیں تو اکثر لوگ اسے سمجھنے کے بجائے ناراض ہو جاتے ہیں۔

*ایسے میں ہومیوپیتھک بیک فلاور ریمیڈیز (Bach Flower Remedies) مددگار ثابت ہو سکتی ہیں:*

Holly — دل میں حسد، غصہ یا جلن ہو تو

Beech — ہر بات پر تنقید کرنے کا رجحان ہو

Chicory — خود کو اہم سمجھنے یا دوسروں کو قابو میں رکھنے کی خواہش

Cherry Plum — جذبات پر قابو کھونے کا خوف

Crab Apple — خود سے یا جسمانی حالت سے نفرت

Impatiens — بے صبری اور جلد بازی

Vervain — حد سے زیادہ جوش یا دوسروں کو بدلنے کی کوشش

Vine — غصہ، حکم چلانا یا سختی

Willow — شکایت کرنا، خود کو مظلوم سمجھنا

*نوٹ دوا صرف ماہر ہومیوپیتھ کے مشورہ سے استعمال کریں۔*

اپنا تبصرہ بھیجیں