چشمۂ ’’الفضل‘‘ جاری ہو گیا — قطعہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍اگسست 2024ء)

روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم یعقوب امجد صاحب کا درج ذیل قطعہ شائع ہوا ہے جو الفضل اخبار کی چار سالہ بندش کے بعد ۱۹۸۸ء میں اس کے دوبارہ اجراء پر’’شکرانۂ الفضل‘‘ کے عنوان سے کہا گیا:

چشمۂ ’’الفضل‘‘ جاری ہو گیا
آگہی پر وَجد طاری ہو گیا
انقلاب وقت یوں گویا ہوا!
بےبسوں پر فضلِ باری ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں