چند مشہور مسلمان جغرافیہ دان (2)
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍ستمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 2014ء میں چند مشہور مسلمان جغرافیہ دانوں کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ ٭…البیرونی: ان کا نام ابوریحان محمد بن احمد البیرونی تھا۔ یہ بیرون میں 362ھ میں پیدا ہوئے۔ علم المثلث، ریاضی، جغرافیہ، نجوم، کیمیا اور کئی دیگر علوم میں مہارت حاصل کی۔ انہوں…
