حضرت امّاں جانؓ کی مہربانیاں
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ مبارکہ اشرف صاحبہ نے حضرت امّاں جانؓ کی شفقت کے حوالے سے اپنے مشاہدات قلمبند کیے ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میرے اباجان مولوی محمدابراہیم بقا پوری صاحبؓ جماعت کے فعال رکن تھے۔جماعتی کام کے سلسلہ میں…
