Sepia سیپیا
(عمر ہارون) *Sepia سیپیا* میں جا رہی ہوں اور کبھی لوٹ کر واپس نہیں آؤں گی میں سیپیا ہوں، ایک ایسی کیفیت جسے ہومیوپیتھک دنیا میں کٹل فش (Cuttlefish) سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ میں ایک عورت ہوں، لیکن میری حالت اب اس کٹل فش جیسی ہو چکی ہے، جو اپنے آپ کو بچانے کے…
