الفضل سے تبلیغ
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم خالد محمود شرما صاحب بیان کرتے ہیں کہ پچاس کی دہائی میں میرے والد محترم عبدالرشید شرما صاحب سندھ آکر آباد ہوئے اور تب سے ہی الفضل ہمارے گھر میں جاری ہے۔ سندھ میں میرے والد اپنے کارخانے…
