تمام وظائف اور اذکار کا مجموعہ
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 16؍جون 2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 3؍فروری2014ء میں مکرم سیّد حسین احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نماز کے بارے میں ارشادات شامل ہیں۔ ان ارشادات کا خلاصہ ہدیۂ قارئین ہے۔ فرماتے ہیں: ٭…نماز سے بڑھ کر اَور کوئی وظیفہ نہیں ہے۔…