الفضل سے زندگی بھر کا تعلق
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3؍نومبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب لکھتے ہیں کہ بچپن میں ہمارے دادا جان محترم چودھری احمد دین صاحب جوکہ خود زیادہ پڑھے لکھے نہ تھے لیکن جماعتی اخبارات و رسائل کے سننے کا بے حد شوق رکھتے تھے۔ چنانچہ ہم…
