جلسہ سالانہ برطانیہ2005ء کے دوسرے روز سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب
2004 – 2005 ء میں جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے بے انتہا فضلوں کا ایمان افروز تذکرہ امسال تین نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ ہوا ۔ کل 181ممالک میں احمدیت کاپودا لگ چکاہے۔ 1984ء سے اب تک جماعت کو 13776مساجد عطا ہوئیں ۔ اس سال 189تبلیغی مراکز کا اضافہ ہوا۔ امسال ازبک…