(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم محمد امان اللہ صاحب رقمطراز ہیں کہ میرے والد محترم مولوی غوث محمد صاحب مقامی سکول میں استاد تھے اور گاؤں کے خطیب بھی تھے۔ آپ کا تعلق مخالفِ احمدیت مذہبی اور علمی خاندان سے تھا۔ غیراحمدی علماء […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں شامل مکرم لئیق احمد عابد صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب درج ذیل ہے: دوستو! الفضل تو مجموعۂ انوار ہے جس جگہ پہنچا اندھیرا دُور سارا ہوگیا چلچلاتی دھوپ تھی ننگا بدن جلنے لگا پیرہن بھی مل گیا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر محمد شریف خان صاحب (امریکہ) تحریر کرتے ہیں کہ بچپن میں ابّاجی ہمیں الفضل سے کچھ سناتے اور کچھ ہم سے پڑھواتے، پھر ایسی عادت ہوئی کہ ہم مسجد کی الماری میں پڑے ہوئے الفضل کے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں شامل اشاعت مکرم مقصود احمد منیب صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: زندگی بخش ہے فضل کی نہر ہے نُور کی لہر ہے علم کا شہر ہے ہے یہ جُوئے سعادت رواں دیکھیے دَجل […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم مجیب الرحمٰن صاحب ایڈووکیٹ رقمطراز ہیں کہ اخبار الفضل ۱۹۱۳ء کے بعد اپنے اجرا سے لے کر آج تک جماعت احمدیہ کی تاریخ کا ایک بنیادی مأخذ سمجھا جاسکتا ہے۔ جماعت کی تاریخ میں پیش آنے والے تمام […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں شامل اشاعت محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کے کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ خزانہ ہے جو ہے سارے کا سارا آپ کا یہ جریدہ اور اس کا ہر شمارہ آپ کا حضرتِ فضلِ عمر کے عزم و ہمّت […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں محترم مولانا عطاءالمجیب راشد صاحب امام مسجد فضل لندن تحریر کرتے ہیں کہ ۱۹۶۷ء میں مجھے مری میں دو دیگر دوستوں کے ہمراہ وقف عارضی پر جانے کا موقع ملا تو ایک روز خیال آیا کہ اس علاقے میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم محمد رئیس طاہر صاحب رقمطراز ہیں کہ دفتر الفضل سے ۲۰۱۲ء میں پنشن پانے والے مکرم منیر احمد صاحب ابن مکرم سراج دین صاحب ۲۵؍فروری۱۹۷۴ء کو بطور چِٹ کلرک بھرتی ہوئے اور پھر قریباً ۳۸سال بطور انچارج […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں الفضل اخبار کے حوالے سے مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: نعمت ہے مرے مولیٰ کی الفضل ہمارا محمودؔ کا اخبار ہے سو جان سے پیارا ہر روز بڑے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں الفضل اخبار کے حوالے سے مکرم محمودانور صاحب خوشنویس کی چند ایمان افروز یادیں شامل اشاعت ہیں۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ خاکسار ۱۹۷۹ء میں روزنامہ الفضل ربوہ کے شعبہ کتابت سے منسلک ہوا اور بعد میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں کئی ایسے بزرگوں کا ذکر ہے جو الفضل کا مطالعہ کرتے تو درخواستِ دعا کے اعلانات پڑھتے ہوئے خاص طور پر دعا بھی کرتے۔ اسی طرح خصوصی شمارے میں بہت سے ایسے واقعات بھی شامل ہیں جب اخبار میں دعا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں’’دنیا کی پہلی کتاب کی اشاعت‘‘ کے عنوان سے لکھا ہے کہ یورپ میں چھاپہ خانہ کا باقاعدہ آغاز تو پندرھویں صدی میں جان گوٹن برگ نے کیا تھا مگر ۱۹۰۰ء میں تاؤ مذہب کے پیروکار ایک راہب کو ترکستان میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں الفضل اخبار کے حوالے سے مکرم انورندیم علوی صاحب نے اپنی چند خوبصورت یادیں مرتب کی ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ۱۹۶۵ء میں ہم اپنے گاؤں گوٹھ امام بخش میں رہتے تھے۔ اباجی مکرم چودھری غلام نبی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم عبدالباسط چودھری صاحب کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ ہماری دکان ملتان کینٹ میں احمدیوں کی پرانی مشہور دکان ہے ۔ والد صاحب نے دکان میں ایک طرف کرسی میز لگائی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فصیلِ شب میں یہ روشن دیا ہے سرِ مقتل صداقت کی صدا ہے سلگتی دھوپ میں بادِ صبا ہے مرا الفضل […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب مربی سلسلہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے بعض دوستوں کی الفضل کے حوالے سے خوبصورت یادوں کو بیان کیا ہے۔ ٭…مضمون نگار کی اہلیہ محترمہ بیان کرتی ہیں کہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم محمد صدیق صاحب امرتسری کا منظوم کلام شامل ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ آنکھ کیا جو ذکرِ الٰہی میں تر نہیں وہ دل ہی کیا جسے کوئی عقبیٰ کا ڈر نہیں یہ اَور […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم ظفراللہ صاحب اپنی یادداشت کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ میرے والد الفضل کے عاشق تھے۔ شیخوپورہ کے ایک گاؤں ڈھامکےؔ میں ہمارا واحد احمدی گھرانہ تھا۔ لاہور میں ہمارے گاؤں کا ایک آدمی ملازم تھا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم بشیر احمد شاہد صاحب اپنی یادداشت کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ الفضل میرے بچپن سے ہی میرا دوست ہے اور اس کے ساتھ میری کئی حسین یادیں وابستہ ہیں۔ مثلاً F.Sc میں اپنے کالج کی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں الفضل اخبار کے حوالے سے مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب تحریر کرتے ہیں کہ مجھے الفضل پڑھنے کی عادت بچپن میں پیدا ہوئی کیونکہ والد محترم میاں فضل الرحمٰن صاحب بسمل سابق امیر جماعت احمدیہ بھیرہ الفضل […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم عنایت اللہ صاحب اپنی یادداشت کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ مَیں ۱۹۳۸ء میں تین سال کی عمر میں اپنے خالوجان حضرت قاضی محمد عبداللہ صاحبؓ کے پاس قادیان میں جاکر رہنے لگا۔ اُس زمانے میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم سیّد قمرسلیمان احمد صاحب اپنے مختصر مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ ہمارے ایک چچا نے الفضل اخبار کے حوالے سے چند اعتراضات حضرت صاحبزادہ مرزا بشیراحمد صاحبؓ کی خدمت میں تحریر کیے تو جواباً حضرت میاں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکیؓ کا کلام شامل ہے جو سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی آڑے وقت کی ایک معروف پُردرد دعا کا منظوم ترجمہ ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے مرے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں الفضل اخبار کے حوالے سے مکرم ابو معوّذ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: پوچھو تو مجھ سے کیا ہے الفضل روزنامہ ظلمت میں اِک دِیا ہے الفضل روزنامہ چشمہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میرے دادا نے احمدی نہ ہونے کے باوجود میرے تایا مکرم عبدالشکور قریشی صاحب کو تعلیم حاصل کرنے کے لیےراجپوتانہ سے قادیان […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم محمد عاصم حلیم صاحب یہ ایمان افروز واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ۱۹۷۳ء میں معلّمین وقف جدید کی کلاس منعقد ہوئی تو اس میں گلگت سکردو کے ایک نواحمدی مکرم مولوی غلام محمد صاحب بلتستانی بھی شامل […]