احساسِ ناانصافی اور حد سے زیادہ قربانی دینے والوں کے لیے
(عمر ہارون) جب کوئی شخص گھر والوں، رشتہ داروں یا معاشرے کے لیے بہت کچھ کرتا ہے، مگر بدلے میں محبت، احترام یا شکرگزاری نہیں ملتی — تو دل میں ایک احساسِ ناانصافی پیدا ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ لوگ صرف فائدہ اٹھاتے ہیں، لیکن بدلے میں کچھ نہیں دیتے۔ ایسے لوگ اکثر “نرم…