الفضل نے قلمکار بنادیا
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل …؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم محمد ایوب صابر صاحب بیان کرتے ہیں کہ جب سے مَیں نے ہو ش سنبھالا ہےروز نامہ الفضل اپنے گھر میں موجود پایا ہے۔ والد محترم حکیم محمد افضل صاحب (مرحوم) جماعتی رسائل وا خبارات کے گرویدہ تھے چنانچہ…
