دل کے لیے بہار ہے ، روح کے لیے قرار — نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں ’’الفضل‘‘ اخبار کے حوالے سے مکرم اعظم نوید صاحب کا منظوم کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دل کے لیے بہار ہے ، روح کے لیے قرار اس کے نہیں اوصاف کا جگ میں کوئی شمار تشنہ دلوں کی پیاس…