الفضل کی خوبصورت یادیں
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب مربی سلسلہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے بعض دوستوں کی الفضل کے حوالے سے خوبصورت یادوں کو بیان کیا ہے۔ ٭…مضمون نگار کی اہلیہ محترمہ بیان کرتی ہیں کہ…
