حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا تاریخی انٹرویو

مجلس خدام الاحمدیہ یو کے کو صدسالہ خلافت جوبلی 2008ء کے موقع پر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا ایک تاریخی انٹرویو کرنے کی سعادت حاصل ہوئی جو قریباً تین گھنٹہ دورانیہ پر مشتمل تھا۔ انٹرویو پینل مکرم صاحبزادہ مرزا فخر احمد صاحب، مکرم طارق احمد بی ٹی صاحب ، مکرم…

محترم مولانا محمد یعقوب طاہر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2012ء میں مکرم فیض احمد صاحب گجراتی کے قلم سے ماہر زودنویس اور سیّدنا مصلح موعودؓ کی تقاریر قلمبند کرنے والے محترم مولانا محمد یعقوب طاہر صاحب کا ذکرخیر اخبار ’’بدر‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ زودنویسی ایک بہت ہی مشکل اور محنت طلب فن ہے خصوصاً جب اُس…

حضرت مرزا عبدالحق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 مارچ 2012ء میں حضرت مرزا عبدالحق صاحب کی چند یادیں مکرم محمود احمد منگلا صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار کی رہائش حضرت مرزا صاحب کی رہائشگاہ کے قریب ہی تھی اور بچپن سے ہم اس شفیق وجود کی عنایات کے مورد بنتے رہے۔…

تبلیغ کے لئے حضرت مصلح موعودؓ کا جذبہ اور اس کی حکمت عملی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17فروری 2012ء (سیّدنا مصلح موعود نمبر) میں مکرم سیّد شمشاد احمد ناصرصاحب کے مضمون میں دعوت الی اللہ کے لئے حضرت مصلح موعودؓ کے جوش و جذبہ اور اس کے لئے اختیار کی جانے والی حکمت عملی پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭ حضرت شیخ غلام احمد صاحبؓ واعظ کا…

نماز کی لذت اور محبت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16اپریل 2012ء میں قیادت تربیت مجلس انصاراللہ پاکستان کا مُرسلہ ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے جس میں خلفائے احمدیت کے حوالہ سے نماز کی لذّت اور محبت کا تذکرہ، چند دلنشیں روح پرور واقعات کے حوالہ سے، کیا گیا ہے۔ ان واقعات میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ٭ 1910ء میں…

پیشگوئی مصلح موعود کا سابقہ نوشتوں میں ذکر

دنیا کے تمام بڑے بڑے مذاہب تواتر کے ساتھ ایک موعود اقوام عالم کی بعثت کی خبر دیتے آئے ہیں اور اس کے متعلق بہت ساری علامات اور نشانیاں بھی بیان کی گئی ہیں جن میں سے ایک علامت اس موعود اقوام عالم کے ہاں عظیم الشّان صفات کے حامل ایک بیٹے کی ولادت بھی…

’’خدا کا سایہ اُس کے سر پر ہوگا‘‘

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17فروری 2012ء (مصلح موعود نمبر) میں مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں پیشگوئی مصلح موعود میں بیان فرمودہ ایک نشان کے پیش نظر حضرت مصلح موعودؓ کی پاکیزہ حیات کے چند پہلوؤں کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یعنی ’’خدا کا سایہ…

مکرم مولانا سلطان احمد صاحب پیرکوٹی

مکرم مولانا سلطان احمد صاحب پیرکوٹی مرحوم نے متعدد اہم کتب مرتب کی ہیں جن میں سے بعض حوالہ کی کتب کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہیں اور ان کے متعدد ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔آپ کچھ عرصہ فوج میں بھی ملازم رہے تھے اور بعد میں ریٹائرڈ فوجیوں کی تنظیم کے ویلفیئر آفیسر کے…

وقارعمل

واقفین نَو کے مرکزی رسالہ ’’اسماعیل‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ’وقارعمل‘ کے حوالہ سے مکرم ڈاکٹر سرافتخار احمد ایاز صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ نے جماعت احمدیہ کی خصوصی طور پر اور انسانیت کی عمومی طور پر دینی اور دنیوی فلاح و بہبود اور ترقی کے لئے…

برکات خلافت (قبولیت دعا)

مکرم عبدالعزیز ڈوگر صاحب مرحوم کو چار خلفاء کی دعاؤں سے مستفید ہونے کی توفیق ملی۔ آپ کے قلم سے مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مارچ و اپریل 2012ء میں خلفائے کرام کی قبولیتِ دعا کے چند ذاتی مشاہدات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ آپ بیان کرتے ہیں کہ جب حضرت مصلح موعودؓ کافی بیمار…

تاریخ احمدیت کراچی کا زرّیں ورق – خدمت خلق

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں شائع ہونے والے مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے مضمون میں جماعت احمدیہ کراچی کی بعض خدماتِ خلق کا بیان ’’تاریخ احمدیت کراچی‘‘ سے منقول ہے- ٭ 1923ء میں ملکانہ کے علاقہ میں شدّھی کی تحریک کا مقابلہ کرنے کے لئے کی جانے والی تحریک پر جماعت…

ہومیوپیتھی کے ذریعہ خدمت خلق

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم مقبول احمد ظفر صاحب کے قلم سے ایک مضمون ہومیوپیتھی کے ذریعہ خدمت خلق کے حوالہ سے جماعت احمدیہ کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے ہومیوپیتھی کے ذریعہ جماعت کو خدمت خلق کرنے کی طرف توجہ دلاتے ہوئے اس کے…

مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 اپریل 2012ء میں مکرمہ ر۔امجد صاحبہ اپنے والد محترم مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب کا اختصار سے ذکرخیر کرتی ہیں۔ مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب دسمبر 1924ء میں ضلع سیالکوٹ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ پیدائشی احمدی تھے۔ ابتدائی تعلیم شیخوپورہ سے حاصل کی اور 1942ء میں فوج میں…

حضرت مصلح موعودؓ کی دعا کی قبولیت

ڈھاکہ کے محترم فیض عالم صاحب کا ایک بیان کردہ ایک واقعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ 25؍جنوری 1996ء میں کسی پرانی اشاعت سے منقول ہے کہ ان کی اہلیہ لاعلاج نسوانی مرض میں مبتلا تھیں اور ہر قسم کے علاج کے باوجود مرض بڑھتا جا رہا تھا حتی کہ زندگی سے بھی مایوسی ہوگئی۔ آخر حضرت مصلح…

سیدنا مصلح موعودؓ کی یادیں

محترم پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب اپنے مضمون مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ 19؍ستمبر 1996ء میں بیان کرتے ہیں کہ ربوہ میں سیدنا مصلح موعودؓ نے ایک مجلس مشاورت کے موقعہ پر میرے نام کے ساتھ بے ساختہ پروفیسر کہہ دیا۔ اگرچہ بظاہر پروفیسر بننا میرے لئے ممکن نہ تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک کتاب…

حضرت مصلح موعودؓ کی یادیں

محترم مولوی عبدالرحمٰن انور صاحب کو سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کا پرائیویٹ سیکرٹری ہونے کا شرف حاصل تھا۔ آپ حضورؓ کے اخلاقِ فاضلہ کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ حضورؓ نے ایک بچے کو کسی ذاتی کام سے بھجوایا تو اس بچے نے آپ سے حضور کے کام کا حوالہ دے کر سائیکل طلب…

خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز

خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز (محمود احمد ملک) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 24 مئی 2002ء) سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:۔ ’’مَیں اپنے ذاتی تجربہ سے بھی دیکھ رہا ہوں کہ دعاؤں کی تاثیر آب و آتش کی تاثیر سے بڑھ کر ہے بلکہ اسباب طبیعہ کے سلسلہ میں…

واقفین زندگی کے ساتھ الٰہی تائیدات و نصرت

واقفین زندگی کے ساتھ الٰہی تائیدات و نصرت کے ایمان افروز واقعات (انتخاب: ناصر محمود پاشا) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر دسمبر 2014ء اور جنوری فروری 2015ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل خلافت نمبر 2025ء)   انسان اپنی ذات میں جس قدر بھی بلند و بانگ دعوے کرلے وہ تب بھی اُس قادر و مقتدر ہستی…

تعارف کتاب: ’’یاد حبیب‘‘

(مطبوعہ رسالہ ‘‘انصارالدین’’ مارچ؍اپریل 2015ء اور الفضل ڈائجسٹ الفضل انٹرنیشنل مصلح موعود نمبر 2025ء) قریباً اڑھائی صد صفحات میں ‘‘یادحبیب’’ کے نام سے محترم چودھری عبدالعزیز ڈوگر صاحب نے بہت سی ایسی قیمتی روایات اکٹھی کردی ہیں جن کو پڑھنے سے نہ صرف سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی عالی قدر شخصیت کے بعض منفرد پہلو…

غیروں کی نظر میں خلفائے عظام اور خلافتِ احمدیہ کا مقام

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے مئی جون 2017ء) (مطبوعہ رسالہ احمدیہ گزٹ کینیڈا مئی 2018ء) (جلسہ یوم خلافت ساؤتھ ریجن منعقدہ مسجد بیت السبحان کرائیڈن میں کی جانے والی ایک تقریر- وقت نصف گھنٹہ) سامعین کرام! جیسا کہ ظاہر ہے، اس موضوع کے دو حصے ہیں۔ اور دونوں ہی بے حد اہم ہیں- پہلا حصہ خلفائے…

خلفاءِ احمدیت اور قبولیت دعا

حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں ’’اللہ تعالیٰ جس کسی کو منصب خلافت پر سرفراز فرماتا ہے تو اس کی دعاؤں کی قبولیت کو بڑھا دیتا ہے کیونکہ اگر اس کی دعائیں قبول نہ ہوں تو پھر اس کے اپنے انتخاب کی ہتک ہوتی ہے‘‘۔ خلفاءِ احمدیت کی قبولیتِ دعا کے بعض واقعات مکرم فہیم احمد…

حضرت مصلح موعودؓ کی تعلیمی خدمات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری1998ء کی اشاعت ’’مصلح موعود نمبر‘‘ ہے جس میں خصوصیت سے حضرت مصلح موعودؓ کی تعلیمی خدمات و اقدامات کے بارے میں مضامین شامل اشاعت ہیں اورایک مضمون حضورؓ کے دور میں جاری کئے گئے تعلیمی اداروں کے بارے میں مکرم حبیب الرحمٰن زیروی صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت…

خلیفۂ وقت کی حفاظت کے بارہ میں قرآنی تعلیم

حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں ’’خلافت ایک الٰہی انعام ہے … ایک وعدہ ہے جو پورا تو ضرور کیا جاتا ہے لیکن اس کے زمانہ کی لمبائی مومنوں کے اخلاص کے ساتھ وابستہ ہے‘‘۔ آپؓ مزید فرماتے ہیں ’’خلافت کا ختم ہونا یا نہ ہونا انسانوں کے اختیار میں ہے۔ اگر وہ پاک رہیں اور…

یاد محمودؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مارچ 1998ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں مکرم مرزا عبدالحق صاحب کا ایک مضمون ’’مجلۃالجامعہ‘‘ سے منقول ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ مجھے آغاز جوانی سے ہی حضورؓ کی خدمت میں رہنے کا موقعہ ملا جبکہ آپؓ ابھی منصبِ خلافت پر فائز نہیں ہوئے تھے۔ میرے والدصاحب 1903ء میں…

حضرت مصلح موعودؓ اور قبولیتِ دعا

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا کے فروری 1998ء کے شمارہ میں مکرم مولوی عبدالرحمٰن دہلوی صاحب بیان کرتے ہیں کہ دہلی کے مکرم ماسٹر محمد حسن آسان صاحب ، جو مکرم مسعود احمد دہلوی صاحب کے والد محترم تھے، سرکاری دفتر سے فارغ ہوتے تو سا را وقت تبلیغ میں صرف کردیتے یا جماعتی کاموں میں…

وہ سخت ذہین و فہیم ہوگا……

1953ء کا سال وہ تھا جب قیام پاکستان کے بعد پہلی مرتبہ شر پسند مُلّاؤں کی فتنہ فساد کی بھڑکائی ہوئی آگ کے باعث ملک میں پہلی مرتبہ مارشل لاء کا نفاذ ہوا۔ دراصل فسادات بھی حکومت ہی کے بعض اعلیٰ اور ذمہ دار افراد کے ایماء پر ان کی ذاتی اغراض پورا کرنے کے…