روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7مارچ 2011ء میں مکرم محمد محمود طاہر صاحب کا مرتّبہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں 2010ء میں وفات پانے والے چند مخلصین کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ ذیل میں ان میں سے صرف اُن چند وفات یافتگان کا تذکرہ کیا جاتا ہے جو پاکستانی نہیں ہیں۔ مکرم الحاج محمد مطیع […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 1 2جون 2010ء میں مکرم وقاص احمد وڑائچ صاحب کے قلم سے حضرت میاں اللہ بخش صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں اللہ بخش صاحبؓ کے والد حضرت میاں غلام رسول صاحبؓ نے اپنے خاندان میں سب سے پہلے حضرت مسیح موعودؑ کے دست مبارک پر بیعت کرنے کی سعادت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 2جون 2010ء میں مکرم رانا عبدالرزاق صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ایک مضمون میں محترم چودھری غلام احمد خان صاحب رضی اللہ عنہ رئیس کاٹھگڑھ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ کاٹھگڑھ میں جماعت احمدیہ کا قیام حضرت چوہدری غلام احمد صاحبؓ آف کریام کے ذریعہ 1900ء میں عمل میں آیا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 2جون 2010ء میں ایک انڈونیشین شہید محترم پاپو حسن صاحب کا ذکرخیر ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ 22جون 2001ء کو جمعہ کا روز تھا کہ دوپہر دو بجے قریباً ایک سو مخالفین کا ہجوم انڈونیشیا میں لامبوک (Lombok) کے شہر سمبی ایلن (Sambi Elen) میں واقع دو احمدیہ مساجد پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19فروری 2011ء میں مکرم محمد الیاس منیر صاحب مربی سلسلہ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے ایک سفید پرندے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی چند یادیں بیان کی ہیں۔ محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی رحلت کی خبر جماعت کو ملی تو بہت سے لوگ اپنے جذبات پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 جنوری 2011ء میں مکرمہ ف۔انور ورک صاحبہ نے اپنی والدہ مکرمہ رضیہ اختر صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرمہ رضیہ اختر صاحبہ سیالکوٹ کے ایک چھوٹے سے گاؤں کوٹ کرم بخش میں پیدا ہوئیں۔ آپ کی پیدائش بہت دعاؤں سے ہوئی تھی۔ اس سے قبل میرے نانا، نانی کے کافی بچے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 جنوری 2011ء میں مکرم فضل الرحمٰن ناصر صاحب نے اپنے استاد محترم مولانا ظہور حسین صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ہم نے قرآن کریم محترم مولانا ظہور حسین صاحب سے پڑھا۔ وہ ایک عجیب روحانی وجودتھے۔ ان کی نمازوں کی کیفیت آج بھی یاد ہے کہ […]
مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ برائے بہار 2010ء میں شائع ہونے والے Mr. Micah Tahir کے ایک مضمون میں جمیکا اور بہاماس کے اپنے سفر کا احوال بیان کیا ہے۔ جمیکا کی سب سے بڑی انڈسٹری ٹورازم (Tourism) ہے لیکن دارالحکومت کنگسٹن میں اس حوالہ سے کوئی خاص چیز نہیں ملتی۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 جنوری 2011ء میں مکرمہ بشریٰ سعید صا حبہ نے اپنے بھائی مکرم محمود احمد شاد صاحب شہید (مربی سلسلہ) کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرمہ بشریٰ سعید صاحبہ لکھتی ہیں کہ ہمارے پورے خاندان میں سے صرف والد محترم چوہدری غلام احمد صاحب اور دادا چوہدری فضل داد صاحب کو احمدیت قبول […]
مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ (ایڈیشن برائے بہار 2010ء( میں شامل اشاعت ایک خبر میں بتایا گیاہے کہ ستمبر 2007ء میں مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ نے “Real Revolution” کے نام سے ایک ہفتہ وار ریڈیو پروگرام کا آغاز کیا۔ اس پروگرام میں فون کے ذریعہ سامعین بات چیت میں براہ راست […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید ربوہ اگست 2010ء میں حضرت میر مہدی حسین صاحبؓ کا تفصیلی ذکرخیر مکرم شکیل احمد ناصر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میر مہدی حسین صاحبؓ پٹیالہ کے ایک گاؤں ’سیدخیری‘ میں 30؍اپریل 1868ء کو ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی آپ کو آنکھوں کی بیماری ہوگئی۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2010ء میں مکرم ضیاء الدین حمید ضیاء صاحب نے اپنی اہلیہ محترمہ محمودہ ضیاء صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ محمودہ ضیاء صاحبہ 7 مارچ 2006ء کی شام وفات پاگئیں۔ آپ حضرت حکیم چراغ الدین صاحبؓ کی پوتی، حضرت منشی عبدالحق صاحبؓ کاتب کی بیٹی اور مکرم ابوالمنیر نورالحق صاحب کی […]
رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے نومبر دسمبر 2010ء میں مکرمہ مبارکہ مسعود صاحبہ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے والد حضرت حکیم عبدالصمد صاحب کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت حکیم عبدالصمد صاحب ولد حکیم محمد عبدالغنی صاحب ولد حکیم محمد بلاقی صاحب (مہتمم شاہی دواخانہ قلعہ دہلی) کی پیدائش دہلی میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22اکتوبر 2010ء میں مکرم محمد یونس صاحب نے اپنے مضمون میں اپنے والد محترم رشید احمد صاحب کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری رشید احمد صاحب 1938ء میں پیدا ہوئے۔ پرائمری تک تعلیم حاصل کی۔ آپ کے والد کُل 6 بھائی تھے جن میں سے ایک (یوسف صاحب) احمدی ہوچکے تھے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2010ء میں مکرم ملک سعید احمد رشید صاحب اپنی اہلیہ مکرمہ نعیمہ سعید صاحبہ (بنت مکرم شریف احمد صدیقی صاحب) کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت منشی عبدالرحمن صاحبؓ کپورتھلوی (صحابی از 313) نہایت عبادت گزار اور ولی اللہ بزرگ تھے۔ ’’براہین احمدیہ‘‘ کا مطالعہ کرنے کے بعد قادیان جاکر حضرت […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ جون و جولائی 2010ء میں مکرم عبدالرحمن فیاض صاحب کے قلم سے ایک تاریخی مضمون شائع ہوا ہے جس میں وادیٔ کشمیرمیں احمدیت کے آغاز کے متعلق بعض معلومات پیش کی گئی ہیں۔ ضلع اننت ناک (اسلام آباد) سرینگر سے 60کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے اور اب تین اضلاع (کو لگام، شوپیان […]
جماعت احمدیہ جاپان کے رسالہ ’’النور‘‘ اپریل تا جون 2010ء میں مکرم مرزا ظفر احمد صاحب کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم مرزا ظفر احمد صاحب کے خاندان میں احمدیت آپ کے دادا محترم مرزا نذیر احمد صاحب کے ذریعہ آئی جنہوں نے حضرت مصلح موعودؓ کے دست مبارک پر احمدیت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍اگست 2010ء میں مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے جو آپ نے اپنے برادر نسبتی محترم محمود احمد شاد صاحب مربی سلسلہ (شہید) کی سیرت و سوانح کے حوالہ سے تحریر کیا ہے۔ 28 مئی 2010ء کو مسجد بیت النور لاہور پر خطبہ جمعہ کے […]
’’الفضل‘‘ ربوہ 9ستمبر2010ء میں مکرم مظفر احمد درّانی صاحب مربی سلسلہ اپنے مضمون میں محترم محمود احمد شاد صاحب شہید کا ذکرخیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ شہید مرحوم جامعہ احمدیہ میں خاکسار کے کلاس فیلو تھے۔ آپ کا شمار ذہین طلباء میں ہوتا تھا۔شروع سے ہی بڑے ہنس مکھ، خوش مزاج اور ہر دلعزیز […]
مجلس انصاراللہ UK کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مئی جون 2011ء میں محترم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیر صاحب کے قلم سے ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم محمود احمد شاد صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ محترم محمود احمد شاد صاحب کے بارہ میں تیار کی گئی ڈاکومنٹری میں اُن کا چھوٹا بیٹا عزیز م […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 نومبر 2010ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق 8نومبر 2010ء کی رات پونے آٹھ بجے مکرم شیخ محمود احمد صاحب آف مردان اپنے بیٹے مکرم شیخ عارف محمود صاحب کے ہمراہ موٹرسائیکل پر اپنی دکان سے واپس گھر آرہے تھے کہ گھر کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 دسمبر 2010ء میں مکرم مرزا منور احمد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جو محترم منور احمد صاحب شہید کے ذکرخیر پر مشتمل ہے۔ مکرم منور احمد صاحب اور آپ کے بھائی مکرم انیس احمد صاحب دونوں 28مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید ہوگئے۔ آپ کل چار بھائی اور ایک […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں مکرم عبدالہادی ناصر صاحب نے حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہانپوریؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں آپؓ کا تذکرہ 25جولائی 1997ء، 29جنوری 1999، 28اپریل 2000ء، 17 ستمبر 2004ء اور 21دسمبر 2007ء کے شماروں میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ آپؓ ایک جیّد عالم تھے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جولائی 2010ء میں مکرم میجر (ر) منیر احمد فرخ صاحب کا ایک طویل مضمون شامل اشاعت ہے جس میں آپ نے اپنی والدہ محترمہ مبارکہ بیگم صاحبہ اہلیہ حضرت مولانا غلام احمد فرخ صاحب اور اپنی تائی محترمہ امۃ الرفیق صاحبہ اہلیہ حضرت مولانا غلام حسین ایاز صاحب کے اُس کردار پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جون 2010ء میں حضرت مولوی غلام امام صاحب عزیزالواعظین (صحابی حضرت مسیح موعود علیہ السلام یکے از 313) کے مختصر حالاتِ زندگی شامل اشاعت ہیں جو کتاب ’’اصحاب صدق و صفا 313 ‘‘ سے ماخوذ ہیں۔ حضرت مولوی غلام امام صاحب اصل میں شاہجہانپور کے رہنے والے تھے لیکن اپنی ملازمت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اپریل 2010ء میں مکرم محمود مجیب اصغر صاحب کے قلم سے محترم چودھری محمد انور حسین صاحب سابق امیر ضلع شیخوپورہ کی خلافت احمدیہ سے والہانہ محبت کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم چوہدری محمد انور حسین صاحب ربوہ تو اکثر آتے جاتے تھے لیکن خلیفۂ وقت جہاں بھی […]