اسیرانِ راہ مولا کا استقبال

ساہیوال کیس کے اسیرانِ راہ مولا مکرم محمد حاذق رفیق طاہر صاحب اور مکرم عبدلقدیر صاحب کا کینیڈا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مکرم نسیم مہدی صاحب امیر جماعت احمدیہ کینیڈا نے دیگر احباب کے ہمراہ ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا اور ہار پہنائے۔ پھر کاروں کے ایک جلوس کی صورت میں معزز…

مباحثہ امب

مورخہ 11؍جون 1995ء کو بھارت کے صوبہ ہماچل پردیش میں امب کے مقام پر جماعت احمدیہ اور علمائے دیوبند کے مابین ایک مباحثہ منعقد ہوا جس میں آغاز سے ہی علمائے دیوبند نے جن کی تعداد 12 تھی، طے شدہ تحریری شرائط کو نظر انداز کرتے ہوئے لغو گفتگو شروع کردی۔ اس مناظرہ کی کارروائی…

چودھری محمد علی صاحب کے ساتھ ایک شام

مکرم چودھری محمد علی صاحب سالہا سال پیشہ تدریس سے وابستہ رہے ہیں اور اس وقت وکیل وقفِ نو کے طور پر خدمات بجا لا رہے ہیں۔ آپ کا شمار جماعت کے معروف شعراء میں ہوتا ہے۔ نظارت اشاعت ربوہ کے زیر انتظام مکرم چودھری صاحب کے ساتھ ایک شام 11؍اپریل کو منائی گئی جسکی…