الفضل اخبار کی چند خوبصورت یادیں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22؍نومبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں ابن کریم کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ پچھلے دنوں حضرت مسیح موعودؑ کے ایک صحابی کے قبول احمدیت کا تذکرہ جب مَیں نے ایک غیراز جماعت دوست کے سامنے رکھا تو وہ باتیں سن کرانہیں…