روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍ اگست 1997ء کا شمارہ پاکستان کے یوم آزادی نمبر کے طور پر شائع ہوا ہے جس میں تحریک پاکستان کی نامور مجاہدہ اور برصغیر کی پہلی مسلمان صحافی خاتون محترمہ قریشیہ سلطانہ المعروف بیگم شفیع کے بارے میں ایک تفصیلی مضمون آپ کی بیٹی مکرمہ سیدہ نسیم سعید صاحبہ کے قلم […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 2 نومبر 2018ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ21و 22ستمبر 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم شریف احمد بانی صاحب نے محترم میاں محمد صدیق بانی صاحب کی دینی خدمات پر روشنی ڈالی ہے۔ قبل ازیں مرحوم بانی صاحب کا ذکرخیر متعدّد شماروں (بشمول 7؍فروری 2014ء، 3؍ستمبر 2010ء اور 4؍اپریل 2003ء) کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍ستمبر 2012ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق 15 و 16؍ستمبر 2012ء کی درمیانی رات مکرم محمد احمد صدیقی صاحب آف گلستانِ جوہر کراچی کو نامعلوم افراد نے شدید فائرنگ کرکے اُس وقت موقع پر ہی شہید کردیا جب وہ اپنے برادرنسبتی مکرم ملک شمس فخری صاحب کے ہمراہ اپنے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 اور 6 ستمبر 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب نے اپنے ایک مضمون میں حضرت حکیم میر حسام الدین صاحب سیالکوٹیؓ کی سیرت و سوانح پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں اپنے مامورین کی صداقت کے نشانوں میں ایک نشان اُن کے دعویٰ سے […]
حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے صحابہ میں رسول پور ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے تین ایسے بھائی بھی شامل ہیں جو اپنے تقویٰ و طہارت، بلند اخلاق اور دینی خدمات کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے یعنی حضرت قاری غلام حٰمٓ صاحب (جن کے بارہ میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا […]
اَنصار ڈائجسٹ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مئی جون 2012ء) 1895ء میں بذریعہ خط حضرت مسیح موعودؑ کی غلامی میں آنے والے حضرت میاں فضل محمد صاحبؓ کو 1897ء میں زیارت کا شرف عطا ہوا۔ حضورؑ نے 1898ء میں ایک اشتہار شائع فرمایا جس میں 316 منتخب اصحاب کے نام درج فرمائے ان میں 299 […]
محترم مولانا محمد عثمان چو چنگ شی صاحب (المعروف عثمان چینی صاحب) (محمود احمد ملک) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون و جولائی اگست 2018ء) خلافت احمدیہ کے بے مثال خادم اور احمدیت کے فدائی وجود مکرم و محترم محمدعثمان چینی صاحب (انچارج چینی ڈیسک یوکے) کی وفات13 اپریل 2018ء کو لندن میں ہوئی۔ اس بزرگ […]
’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1994 ٕ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا مذکورہ بالا الہام نہایت شان کے ساتھ پورا ہو رہا ہے اور کوئی ایک سال بھی ایسا نہیں گزرتا جب احمدیت نے کسی نئے ملک اور نئی بستی میں نفوذ نہ کیا […]
’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (شیخ فضل عمر) (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1993 ٕ ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا مذکورہ بالا الہام نہایت شان کے ساتھ پورا ہو رہا ہے اور کوئی ایک سال بھی ایسا نہیں گزرتا جب احمدیت نے کسی نئے ملک اور نئی بستی […]
’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (شیخ فضل عمر) (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1993 ٕ ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا مذکورہ بالا الہام نہایت شان کے ساتھ پورا ہو رہا ہے اور کوئی ایک سال بھی ایسا نہیں گزرتا جب احمدیت نے کسی نئے ملک اور نئی بستی […]
جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں (محمود احمد ملک) الحاج محمد حلمی الشافعی مرحوم (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1996ء اور ہفت روزہ الفضل انٹرنیشنل 24ُُمئی1996ء) ایک ایسی بزرگ ہستی جن کے ساتھ میری ابتدائی ملاقاتوں کا آغاز جوبلی کے سال 1989ء میں ہوا اور ان ملاقاتوں میں آپ کی جس بات نے […]
’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (محمود احمد ملک) (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1996ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا مذکورہ بالا الہام نہایت شان کے ساتھ پورا ہو رہا ہے اور کوئی ایک سال بھی ایسا نہیں گزرتا جب احمدیت نے کسی نئے ملک اور نئی بستی میں نفوذ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21جون 2012ء میں مکرم منور احمد خورشید صاحب نے اپنے دادا حضرت میاں عبدالکریم صاحبؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت میاں عبدالکریم صاحب کی پیدائش محترم علی احمد صاحب کے ہاں 1880ء کے قریب فتح پور ضلع گجرات میں ہوئی۔ پرائمری تک تعلیم اپنے گاؤں سے ہی حاصل کی اور کچھ عرصہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 و 29؍جون 2012ء میں شاملِ اشاعت ایک مضمون میں محترم چوہدری حمید اللہ صاحب وکیل اعلیٰ تحریک جدید ربوہ نے اپنے بزرگ والدین کا تفصیل سے ذکرخیر کیا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میرے والد محترم (بابو) محمد بخش صاحب 1895ء میں پیدا ہوئے اور نومبر 1983ء میں وفات پاکر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مئی 2012ء میں مکرم شریف احمد علیانہ صاحب نے اپنے والد اور چچا کے قبولِ احمدیت کے واقعات بیان کئے ہیں۔ مکرم شیخ میاں غلام حسین صاحب آف کمالیہ (ضلع فیصل آباد) کے پانچ بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔ بڑے بیٹے محترم شیخ میاں امام الدین صاحب کی اپنے رشتہ داروں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جولائی2012ء میں شاملِ اشاعت اپنے مضمون میں مکرم محمد اکرم خالد صاحب نے اپنے خاندان کا تعارف پیش کیا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ ہمارا گاؤں ’ننگل باغباں‘ بہشتی مقبرہ قادیان سے ملحق ہے۔ میرے والد مکرم محمد طفیل صاحب چار بھائی تھے اور نہایت سادہ مزاج لوگ تھے۔ ایک دن […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جولائی 1997ء میں مکرمہ زینب حسن صاحبہ اپنے والد حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب کا ذکرِ خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ حضرت سیٹھ صاحب اپنے بھائیوں میں سب سے بڑے تھے اور اپنے والد کی وفات کے وقت آپ کی عمر سترہ اٹھارہ سال تھی، قرضوں کا بوجھ تھا اور […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28؍جولائی 2017ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اپریل 2012ء میں مکرم راشد احمد بلوچ صاحب کے قلم سے ایک تحقیقی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں بلوچ قوم میں احمدیت کے نفوذ سے متعلق بعض تاریخی امور بیان کئے گئے ہیں۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے دعوے کے کچھ عرصہ بعد جنوبی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27جنوری 2012ءمیں مکرم محمود مجیب اصغر صاحب کے قلم سے محترم ملک مبارک احمد خان صاحب اعوان کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت ملک نور خان صاحب اعوان 1898ء میں قادیان پہنچے اور 1899ء کے آغاز پر حضرت مسیح موعودؑ کی دستی بیعت سے مشرف ہوئے۔ ان کے حالات رجسٹر روایات نمبر8 […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20جنوری 2012ء میں مکرمہ ر۔ جاوید صاحبہ کے قلم سے اُن کے دادا محترم چوہدری محمد علی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ پاکستان بننے سے قبل محترم چودھری محمد علی صاحب ضلع قصور کے قصبہ للیانی میں مقیم تھے۔ تقسیمِ ہند کے بعد ضلع فیصل آباد کے گاؤں لاٹھیانوالہ ہجرت کرکے […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں محترم عبدالقادر صاحب کا ذکرخیر مکرم سلطان حبیبو صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم عبدالقادر صاحب 6 نومبر 1928ء کو Memphis, TN کے ایک عیسائی خاندان میں پیدا ہوئے تو آپ کا نام Otis Franklin رکھا گیا۔ آپ کے والد کا نام […]
جماعت احمدیہ کینیڈا کے انگریزی ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ نومبر و دسمبر 2011ء میں محترمہ Claire Clement کے قبولِ اسلام کی خودنوشت مختصر داستان شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ مَیں کینیڈا کے صوبہ Nova Scotia کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئی۔ میرے والد سِول انجینئر تھے اور والدہ کا کام گھر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 مئی2012ء میں مکرمہ ص۔حسن صاحبہ نے اپنے والد محترم مظفر حسن صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ کے پڑدادا حضرت حاجی عبدالعظیم صاحبؓ نے احمدیت قبول کی تھی لیکن اُن کی اولاد میں سے کوئی بھی احمدی نہ ہوا۔ محترم مظفر حسن صاحب کے والد محمد مقبول صاحب چین میں کاروبار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24فروری 2012ء میں حضرت حاجی عبدالکریم صاحب مرحوم آف کراچی کے خودنوشت حالاتِ زندگی شامل اشاعت ہیں۔ حضرت حاجی عبدالکریم صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ 1914ء میں یہ عاجز سرگودھا میں تعلیم حاصل کررہا تھا اور بورڈنگ ہائوس میں رہتا تھا اور قریبی جامع مسجد کے امام صاحب کو نماز فجر سے […]
فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مئی جون 2012ء) ’’زندہ درخت‘‘ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ ہر چیز جو تخلیق کی گئی ہے، اُس کے لئے فنا مقدّر ہے۔ اور وجود میں آنے والی ہر زندگی کے لئے موت کا ایک وقت مقرر ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ایسے عبادالرحمن جو اپنی زندگیوں […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری 2014ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28؍اکتوبر،4؍نومبر2024ء اور 3مارچ 2025ء) (مبصّر: فرخ سلطان محمود) حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کے دورِ ہجرت کے نتیجہ میں جماعت احمدیہ کی عالمگیر تاریخ میں کئی نئے ابواب رقم ہوئے۔ ایک طرف پاکستان میں جبروتشدّد کے نئے سلسلوں کا آغاز ہوا جو آج بھی جاری ہیں۔ […]